مشاہدۂ حق
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (تصوف) اشیا کو دور کر کے نظرباطن کو ذاتِ حق پر محکم رکھنا۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) اشیا کو دور کر کے نظرباطن کو ذاتِ حق پر محکم رکھنا۔